BIJAPUR INFO

خدام ینگ کمٹی باغبان مسجد کی جانب سے ہندو مسلم کیلئے مفت خون  چیکپ

مدے بہال:8,فروری: (لاڈلے مشایئخ)
مدے بہال کے مر کزی محلے میں خدام ینگ کمٹی باغبان مسجد کی ضانب سے مدرسہ کے طلبہ و طالبات کا تقریری مظاہرہ ہوا جس میں بچوں کو انعامات اور رقم سے نوازکر ہمت افزائی کی گئی۔اس جلسہ میں مہمان خصوصی کے طورپر شیخ اسحاق عمری ہنچال اور ڈی یم احمد عمری بیجاپور کے اصلاحی بیان ہوئے۔خواتین کیلئے پردے کا معقول انتظام کیا گیا۔
اسی طرح ظہر سے عصر تک مرکزی محلّے کے (بیچ پیٹھ چاوڈی)نواجوانوں کی جانب سے ہندومسلم تمام کیلئے مفت خون چیکپ پروگرام رکھاگیا۔جس میں ایک سوبارہ افرادنے حّصہ لیا۔

error: Content is protected !!