BIJAPUR INFO

جماعت اسلامی مدے بہال کے سابق ناظم عبدالرزاق گھاٹی اب نہیں رہے

دے بہال : (لاڈلے مشایخ شیخ) مدے بہال ٹاؤن کی معروف شخصیت جماعت اسلامی ہند مدے بہال کے سابق ناظم اور شہر میں جماعت اسلامی کا تعارف کروانے والے جماعت اسلامی کے کام کو پروان چڑھانے والی شخصیت عبدالرزاق گھاٹی آج بروز اتوار دوپہر اس دُنیا فانی سے کوچ کر گئے، انہونے اپنی 68 سالہ عمر میں اپنی آخری سانسیں لی۔

error: Content is protected !!