قاسم صاحب نداف (انترگنگی) کا انتقال

مدےبہال : (لاڈلے مشایخ) بیجاپور ضلع مدےبہال کے قاسم صاحب نداف (انترگنگی) کل 14/7/2019 کو انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک لمبے عرصے تک مدے بہال تعلقہ نداف پنجار سنگ کے صدر کے عہدے پر فائز رہے اور جماعت اسلامی سے بھی انکا وابستہ رہا۔ اسلامی لائبریری کے بھی چیرمین رہے اور شہر کے مسلمانوں کا سب سے بڑے ادارے انجمن اسلام کمیٹی مدے بہال کے ممبر رہ کر سماجی خدمات بھی انجام دئے۔

error: Content is protected !!